03:22 pm
کینیڈا ٹی ٹونٹی لیگ : بم کے خطرے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہونے کا انکشاف

ٹورنٹو(آن لائن )بم کے خطرے کی وجہ سے کینیڈا لیگ کا میچ تاخیر سے شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مونٹریال ٹائیگرز اور ونیپیگ ہاکس کے درمیان میچ 90 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی تھی، سوشل میڈیا پر شائقین کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں گرانڈ کے باہر قطاریں نظر آئیں، انھیں پولیس نے اندر جانے سے روکا تھا۔اب یہ معلوم ہوا ہے کہ معمول کی چیکنگ کے دوران وینیو میں کوئی مشکوک سامان دکھائی دیا جس کی مکمل جانچ کرنے کے ساتھ پورے سٹیڈیم کا ایک بار

پھر جائزہ لیا گیا اور پھر اچھی طرح اطمینان کے بعد کھلاڑیوں اور شائقین کو سٹیڈیم میں اینٹری کی اجازت ملی،مونٹریال پولیس نے سونگھنے والے کتوں کی مدد سے سٹیڈیم میں جانچ پڑتال کی جس کے بعد آل کلیئر کا سگنل دیا گیا ،میچ کے دوران بھی کمنٹیٹرز نے صرف اتنا بتایا کہ سکیورٹی وجوہات کی بناپر میچ تاخیر سے شروع ہوا ہے۔12،12اوورز تک محدود کیے جانے والے اس میچ میں مونٹریال ٹائیگرز نے سنیل نارائن کی30گیندو ں پر 59رنز کی اننگز کی بدولت 24رنز سے کامیابی اپنے نام کی ۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا