07:02 pm
گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ، شاہد آفریدی کی عمدہ آل رائونڈ کارکردگی

مونٹریال ( آن لائن )شاہد خان آفریدی کی شاندار آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت برامپٹن والوز نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کے ایک میچ میں ایڈمونٹن رائلز کو 27 رنز سے شکست دے دی، شاہد آفریدی نے آل رائونڈ کارکردگی کی مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور اس عمدہ کارکردگی پر انکو میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔کینیڈا گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کے چھٹے میچ میں برامپٹن والوز ٹیم کے کپتان کولن منرو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہد خان آفریدی کے ناقابل شکست 81 رنز جس میں انکے پانچ شاندا ر چھکے 10 چوکے شامل تھے
کی بدولت مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 207 رنز بنائے، شاہد آفریدی ناقابل شکست 81 اور سیمنز 59 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔ایڈمونٹن رائلز کے شاداب خان نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ۔جواب میں ایڈمونٹن رائلز کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کی کوشش میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بناسکی۔ نیشم 33 اور شاداب خان 27 رنز بناسکے۔ یوں بدولت برامپٹن والوز نے میچ میں ایڈمونٹن رائلز کو 27 رنز سے ہرا دیا۔ شاہد خان آفریدی کو شاندار آل رائونڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا