02:18 pm
 شائقین کرکٹ نے  چنئی ٹیسٹ 1999 کو قومی تاریخ کا یادگار میچ قرار دے دیا

لاہور ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کی گئی پولنگ میں شائقین کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ 1999 کو قومی تاریخ کا یادگار میچ قرار دے دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پاکستان کے یادگار ترین ٹیسٹ کے لیے ٹوئٹر اور فیس بک پر پول ڈالا گیا تھا
،تین روز تک جاری رہنے والی پولنگ ٹوئٹر پر 1 لاکھ 9 ہزار افراد تک پہنچی جب کہ فیس بک پر اس کی ریچ 10 لاکھ 20 ہزار رہی۔پی سی بی کی جانب سے تین روزہ پولنگ میں 15 ہزار 847 شائقینِ کرکٹ نے ووٹ دیئے۔ سب سے زیادہ 65 فیصد شائقین نے 1999 میں ہونے والے چنئی ٹیسٹ کے حق میں ووٹ دیئے، بنگلور ٹیسٹ 1987 کو 15 فیصد ووٹ ملے، اوول ٹیسٹ 1954 کو 11 فیصد اور کراچی ٹیسٹ 1994 کو 10 فیصد ووٹ ملے

تازہ ترین خبریں

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،