08:08 pm
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا اعلان کر دیا گیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دو سال کے عرصے پر محیط اس سیریز میں مجموعی طور پر 72ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے ۔ جبکہ نو ٹیموں میں سےہر ٹیم تین ملکی اور تین غیر ملکی سیریز کھیلے گی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان یکم اگست سے شروع ہو گا
اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون 2021 میں انگلینڈ میں ہو گا۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوران ہر ٹیم تین ملکی اور تین غیر ملکی سیریز کھیلے گی اور ہر سیریز کے 120 پوائنٹس ہوں گے۔دو ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز کے 60، 60 پوائنٹس ہوں گے جب کہ 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں ہر میچ کے 40 پوائنٹس ہوں گے۔اسی طرح 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک میچ جتینے پر 30 پوائنٹس ملیں گے جب کہ میچ برابر ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو 15، 15 پوائنٹس ملیں گے اور میچ ڈرا ہونے کی صورت میں دونوں ٹیمیں 10، 10 پوائنٹس کی حقدار ٹھہریں گی۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک میچ جیتنے پر 24 پوائنٹس ملیں گے جب کہ برابر ہونے کی صورت میں 12 اور ڈرا ہونے پر 8 پوائنٹس ملیں گے۔جنرل منیجر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل جیف آلار ڈائس کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ سے باہمی سیریز میں مقابلہ بڑھے گا۔انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر جیمی اینڈرسن نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کو زبردست اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ بڑی اہمیت کی حامل ہے جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے منتظر ہیں۔آسٹریلوی قائد ٹم پین نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ زبردست آئیڈیا قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل