04:22 pm
پاکستانی کرکٹر امام الحق پر ایک ہی وقت میں کئی خواتین سے دھوکہ دہی کا الزام

پاکستانی کرکٹر امام الحق پر ایک ہی وقت میں کئی خواتین سے دھوکہ دہی کا الزام

04:22 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹر امام الحق پر مبینہ طور پر کئی خواتین سے دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق پر مبینہ طور پر ایک سے زیادہ خواتین کے ساتھ دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی وٹس ایپ بات چیت کے سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر جاری کر دیے گئے جو وائرل ہو گئے تھے۔ ٹویٹر صارف کی جانب سے امام الحق پر الزام عائد کیا گیا تھا
کہ وہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران ایک ہی وقت میں 7 سے 8 خواتین کو نہ صرف بے وقوف بناتے رہے بلکہ انہیں دھوکہ بھی دیتے رہے۔ صارف نے قامی کرکٹر کی خواتین کے ساتھ مبینہ بات چیت کے سکرین شارٹس بھی شئیر کیے تھے لیکن بعد میں پتا چلا کہ لڑکی کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند ہو گیا جس پر ہر کوئی حیران ہوا اور اب یہ انکشاف منظرعام پر آیا ہے کہ ’فریحہ‘ کے نام سے چلنے والے اکاؤنٹ کے پیچھے کوئی لڑکی نہیں بلکہ ’ لڑکا‘ ہے۔ بہت سے ٹوئٹر صارفین اس حوالے سے ٹویٹس کرنے کے علاوہ ناصرف اس لڑکے کی تصاویر شیئر کیں بلکہ اسی اکاؤنٹ پر کی گئی کچھ پرانی ٹویٹس کے سکرین شاٹس بھی سامنے لائے گئے اور اس سارے معاملے نے ایک اور بحث کا آغاز کر دیا اور قومی کرکٹرز کے کردار کو مشکوک بنانےکی کوشش کرنے پر مذکورہ لڑکے کیخلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لینے کا مطالبہ شروع ہو گیا۔اس کے بعد امام الحق کی کی ایک ویڈیو اور چند تصاویر بھی سامنے آئیں جس پر پی سی بی نے تحیقات کیں اور کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران کوئی بھی شخص کھلاڑیوں کے کمرے تک نہیں جا سکتا اس لیے یہ تصاویر غلط ہیں۔ اب وسیم خان نے بتایا ہے کہ امام الحق نے پی سی بی سے معافی مانگ لی ہے۔ وسیم خان نے بتایا کہ امام الحق نے کہا ہے کہ معاملہ غلط فہمی پر بڑھا ہے، دوبارہ ایسا نہیں ہو گا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ امام الحق کوبتادیاکہ ایسارویہ قابل قبول نہیں کیونکہ آپ پاکستان کےسفیرہیں۔

تازہ ترین خبریں

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ