02:51 pm
پی ایس ایل 5 کیلئے پلان بی تیار، یو اے ای میں بکنگ کرا لی

لاہور(آن لائن)پی سی بی نے پی ایس ایل 5کیلئے ے پلان بی بھی تیار کرلیا جبکہ احتیاطی تدبیر کے طور پر یو اے ای میں بکنگ بھی کرا لی گئی۔پی سی بی نے پی ایس ایل 5کیلیے پلان بی بھی تیار کرلیا تاہم کسی وجہ سے تمام میچز کا پاکستان میں انعقاد ممکن نہ ہوا تو یواے ای میزبان ہوگا جبکہ احتیاطی تدبیر کے طور پر بکنگ بھی کرا لی گئی۔پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان نے کہاکہ پی ایس ایل 5کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے۔ لاہور، کراچی کیساتھ ملتان اور پنڈی بھی ان مقابلوں کی
میزبانی کریں گے لیکن اس کیساتھ ہم نے بی پلان بھی تیارکررکھا ہے،اس کیلئے یواے ای میں بکنگ بھی کرالی تاکہ اگر خدانخواستہ کسی وجہ سے تمام میچز یہاں ممکن نہ ہوسکیں تو مقررہ وقت پر لیگ کو شروع کرسکیں۔

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان