09:56 am
 قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی بھارتی لڑکی کو دل دے بیٹھے

قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی بھارتی لڑکی کو دل دے بیٹھے

09:56 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) قومی کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی بھارتی لڑکی کو دل دے بیٹھے۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حسن علی بھارت کے شہر دہلی کی رہائشی شامعیہ خان سے 20 اگست کو دبئی میں نکاح کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کو بھارتی لڑکی پسند آ گئی تھی،
شامعیہ خان شعبہ کے اعتبار سے انجینئر ہے اور دبئی میں ملازمت کرتی ہیں، حسن علی بھارتی خاتون سے شادی کرنے والے چوتھے پاکستانی کر کٹر ہونگے۔