08:40 am
حسن علی نے اپنی ہونے والی اہلیہ کے لیے نجی ہاؤسنگ اسکیم میں گھر خرید

حسن علی نے اپنی ہونے والی اہلیہ کے لیے نجی ہاؤسنگ اسکیم میں گھر خرید

08:40 am

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک ) کرکٹر حسن علی نے اپنی ہونے والی اہلیہ کے لیے گوجرانوالہ کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں گھر خرید لیا۔ میڈیا نیوز کے مطابق حسن علی شادی کے بعد اپنی اہلیہ شامیہ آرزو کو اسی گھر میں لے کر آئیں گے۔نئے گھر میں نیا بستر، اے سی اور دیگر سامان بھی پہنچایا جاچکا ہے اور اپنی نگرانی میں مایہ ناز کرکٹر گھر کو سجا رہے ہیں۔حسن علی نے نیا گھر ایک سال قبل خریدا ہے اور اسی میں اپنے بھائی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔

تازہ ترین خبریں