04:19 pm
شائقین کرکٹ کیلئے زبردست خبر! پاکستان کو ایک اور شعیب اخترمل گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ملکی کرکٹ کیلئے ایک اور بہت ہی اچھی خبر، پاکستان کو ایک اور شعیب اختر مل گیا، نوجوان فاسٹ باولر نسیم شاہ نے تیز رفتار اور تباہ کن باولنگ سے سب کو متاثر کر دیا، قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے بھی نوجوان کرکٹر کو مستقبل کا اسٹار قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دنیائے کرکٹ میں نامور کھلاڑی پیدا کئے۔خاص طور پر قومی کرکٹ میں فاسٹ بولنگ کا شعبہ
ہمیشہ سے مضبوط رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی نئے فاسٹ بولرز کی تربیت اور تکنیکی صلاحیتوں میں نکھار لانے کو خاص اہمیت دیتا ہے۔ انہی ستاروں میں ایک ابھرتا ہوا نام قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا بھی ہے جس نے انڈر 16 کرکٹ میں لاہور ریجن کی نمائندگی سے اپنے پروفیشنل کیریئر کا آغاز کیا اور ٹورنامنٹ کے بہترین بولر بن کر قومی انڈر 16 کرکٹ ٹیم میں منتخب ہوگئے۔دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف قومی انڈر 16 کی نمائندگی کا موقع ملا تو کل 3 میچوں میں نسیم شاہ نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔نسیم شاہ نے قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ سیزن کے 10 ایک روزہ میچوں میں 27 وکٹیں حاصل کرکے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں جگہ بنا لی۔ بنگلہ دیش میں یوتھ ایشیاء کپ کے دوران قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے نسیم شاہ نے 3 میچوں میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔بعد ازاں بنگلہ دیش سے واپسی پر زرعی ترقیاتی بنک کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔ کم ہی وقت میں تیز رفتار اور تباہ کن باولنگ کے جوہر دکھانے پر نسیم شاہ کو پاکستان کا نیا شعیب اختر قرار دیا جانے لگا ہے۔ جبکہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی نسیم شاہ کی خصوصی تعریف کی ہے۔ مکی آرتھر نے نسیم شاہ کو پاکستان کا مستقبل کا اسٹار قرار دیا ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا