07:40 am
ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی اظہر علی کو سونپے جانے کا امکان

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی اظہر علی کو سونپے جانے کا امکان

07:40 am

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سونپے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع نے میڈیا نیوز کو بتایا کہ ورلڈ کپ میں متاثر کن کارکردگی نہ دکھا پانے کے باوجود سرفراز کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں