01:28 pm
 ٹی ٹوئنٹی کپتان کیلئے شاداب خان کا نام تجویز

ٹی ٹوئنٹی کپتان کیلئے شاداب خان کا نام تجویز

01:28 pm

اسلام آباد(آن لائن)قومی ٹیم کی گزشتہ تین سال کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کرکٹ کمیٹی کا اجلاس پی سی بی کے ہیڈ کوارٹر میں ہوا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر،
کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں