08:55 pm
روہت شرما کی شاندار بیٹنگ، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ مرتبہ ففٹی پلس اننگز کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

لارڈہل( آن لائن )بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما نے ففٹی بنا کر ٹی ٹونٹی کی تاریخ میں زیادہ مرتبہ ففٹی پلس رنز کی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے 21 ویں مرتبہ یہ کارنامہ انجام دے کر ہم وطن بلے باز ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز پایا جنہوں نے 20 مرتبہ یہ اعزاز پایا تھا۔
اسی طرح انہوں نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ چھکوں اور زیادہ مرتبہ ففٹی پلس رنز کی اننگز کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ انہوں نے اننگز میں 3 چھکے لگا کر ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل تاریخ میں زیادہ چھکوں کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ گیل نے 105 چھکے لگا رکھے تھے جبکہ شرما کے چھکوں کی تعداد 107 ہو گئی ہے

تازہ ترین خبریں

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 