08:25 pm
سینٹرل کنٹریکٹ جاری کرنے کے بعد سلیکشن کمیٹی کے قیام کا جواز باقی نہیں رہا ، راشد لطیف

لاہور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی کے تقرر سے قبل ہی سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا۔سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب سلیکشن کمیٹی کی کیا ضرورت، خود ہی سلیکشن کرلی
، اب سلیکشن کمیٹی کو ان کھلاڑیوں میں سے ہی ٹیموں کا انتخاب کرنا ہوگا، سلیکشن کمیٹی کی مشاورت سے یہ کام کیا جاتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔یاد رہے کہ انضمام الحق کی رخصتی کے بعد پی سی بی کو نئے چیف سلیکٹر کا انتخاب کرنا ہے، اس عہدے کیلیے امیدواروں میں محسن حسن خان کے ساتھ راشد لطیف اور شعیب اختر کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں