08:27 pm
ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ہاشم آملہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

08:27 pm

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔سابق قومی کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ہاشم آملہ کا انٹرنیشنل کیریئر شاندار رہا، حقیقی معنوں میں بہترین کرکٹر اور عظیم انسان ہیں، شائقین کو ان کی کمی ہمیشہ محسوس رہے گی۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کر کے آملہ نے سب کو حیران کر دیا ہے، وہ کرکٹ کے بہترین سفیر اور ممتاز کھلاڑی تھے، میری ان کے لئے نیک خواہشات ہیں۔محمد حفیظ نے کہا
کہ وہ اچھے کھلاڑی ہونے کے ساتھ بہترین انسان کے طور پر بھی ہمیشہ یاد رہیں گے، وہ نوجوان کرکٹر کے لیے مینٹور کی حیثیت رکھتے ہیں۔ بابر اعظم نے کہا کہ ہاشم آملہ گرانڈ کے اندر اور باہر ہمارے لئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے تھے، ان کے لئے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔پیسر حسن علی نے کہا کہ شاندار انٹرنیشنل کیریئر پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں، یقینی طور پر دنیا کرکٹ انہیں یاد کرے گی، میری نیک خواہشات ہاشم آملہ کے ساتھ ہے ۔یاد رہے کہ ہاشم آملہ نے جمعرات کو 15 سال تک عالمی کرکٹ کھیلنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 124 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 46.64 کی ایوریج سے 9 ہزار 282رنز بنائے جو جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ ہاشم آملہ نے جنوبی افریقہ کی جانب سے 178ون ڈے میچز کھیلے اور حالیہ ورلڈ کپ میں 8ہزار رنز کا ہندسہ عبور کیا۔ انہوں نے اپنی ٹیم کی جانب سے 44ٹی ٹوئنٹی میچز میں 1277رنز بنائے، ہاشم آملہ نے عالمی کرکٹ سے تو ریٹائرمنٹ لے لی ہے لیکن وہ مختلف لیگز کھیلتے رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان