08:28 pm
جذباتی مکی آرتھر کو انگلش ٹیم کی کوچنگ ملنے کی امیدیں بھی دم توڑنے لگیں

لاہور(آئی این پی) جذباتی مکی آرتھر کو انگلش ٹیم کی کوچنگ ملنے کی امیدیں بھی دم توڑنے لگیں۔ای سی بی کسی ٹھنڈے دل و دماغ کے مالک کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا خواہاں ہے،انگلینڈ کو فاتح ورلڈکپ بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ٹریور بیلس آئندہ ماہ کے وسط میں ایشز سیریز مکمل ہونے کے بعد دستیاب نہیں ہوں گے،
انھیں آئی پی ایل کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کو جوائن کرنا ہے۔جذباتی پن کی وجہ سے سابق پاکستانی ہیڈ کوچ کو انگلش ٹیم سے وابستہ کرنے کے امکانات نہیں،پہلے سے ہی انگلینڈ کے کوچنگ اسٹاف میں شامل کرس سلور ووڈ پہلی، آسٹریلوی اینڈریو میکڈونلڈ دوسری ترجیح ہوں گے۔دوسری جانب سری لنکا کی کوچنگ ریس سے بھی آرتھر اب باہر ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا