08:53 pm
 ورلڈ کپ میں  ناکامی کا داغ اپنے منہ یر لگانے والے شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے

برامپٹن( آن لائن )گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں ورلڈ کپ میں ناکامی کا داغ اپنے منہ پر لگانے والے شعیب ملک کے چھکوں نے کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیئے۔گلوبل ٹوئنٹی 20 کینیڈا لیگ کے پہلے کوالیفائر میں وینکوور نائٹس نے برامپٹن وولوز کو ڈی ایل میتھڈ پر77رنز سے مات دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فاتح الیون نے 16 اوورز میں 4 وکٹ پر 170رنز جوڑے، شعیب ملک نے 26 گیندوں پر 46 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 3 چوکے اور اتنے ہی چھکے شامل رہے۔شعیب نے ایش سودھی کو 68 میٹر طویل چھکا لگایا
اور گیند کھڑکی کے شیشے پر لگی، اس کے بعد ہموطن وہاب کو چھکا لگا کر دوسری کھڑکی کا شیشہ بھی توڑدیا، وہاب ریاض اور شاہد آفریدی نے ایک ایک وکٹ لی، ناکام سائیڈ کو ازسرنو 181 کا ہدف ملا لیکن وہ 103رنز پر ڈھیر ہوگئی۔وہاب 5 رنز بناپائے، آفریدی صفر کی خفت سے دوچار ہوئے، کولن منرو 62رنز بناکر نمایاں رہے۔ایلیمنیٹر میں ونیپیگ ہاکس نے ٹورنٹو نیشنلز کو ڈی ایل پر 2رنز سے قابو کرلیا، ناکام سائیڈ نے 5 وکٹ پر 238رنز بنائے، ہینریچ کلیسن (106) اور روڈریگو تھامس(73) نمایاں رہے،عرفان نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔فاتح الیون نے 17.1 اوورز میں 5 وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا، عمر اکمل1رن بنا سکے، کپتان جین پال ڈومنی 85رنز بناکر نمایاں رہے۔دوسرا کوالیفائر ہفتے کو برامپٹن وولوز اور ونیپیگ ہاکس کے درمیان ہوگا

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا

سیف اللہ ابڑو سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار