04:33 am
ثقلین مشتاق کا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری آف اسپنر ثقلین مشتاق نے پاکستان کی جونیئر کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان انڈر19 کی کوچنگ کے امیدواروں میں اعجاز احمد، کبیر خان، اعظم خان اورعتیق الزمان کے نام شامل ہیں جبکہ اب ثقلین مشتاق بھی کوچنگ کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔اس سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جونیئر ٹیم کی کوچنگ کے لیے یونس خان،
مصباح الحق اور محمد یوسف سے رابطہ کیا تھا تاہم سابق کرکٹرز کے ساتھ پی سی بی کی بات بن نہیں سکی۔ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق کا انٹرویو عید کے بعد شیڈول ہے جبکہ پی سی بی کے ساتھ معاملات طے پانے کی امید کی جاری ہے۔ثقلین مشتاق کئی غیرملکی ٹیموں کی کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں اور ان دنوں وہ انگلش ٹیم کے ساتھ بطوربولنگ مشیر فرائض انجام دے رہے ہیں ۔سابق آف اسپن گیند باز پی سی بی کے ساتھ سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کی درستگی کے لیے بھی کام کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز

عدالت نے سیف اللہ ابڑو کی قسمت کافیصلہ سنادیا،اپوزیشن اتحاد بھی حیران

پاک فضائیہ کے جانبازوں کا فضائی مارچ کا مظاہرہ،دشمن پر سکتہ طاری ہوگیا