07:37 am
مکی آرتھر اور  گرانٹ فلاور واجبات کی ادائیگی کے بعد خاموشی سے اپنے وطن چلے گئے

لاہور( آن لائن )سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور واجبات کی ادائیگی کے بعد خاموشی سے بوریا بستر سمیت کر اپنے وطن چلے گئے۔یاد رہے کہ مکی آرتھر کا معاہدہ 15 اگست تک ہے لیکن توسیع نہ ہونے پر انہیں گھر
کی راہ لینا پڑی۔ سابق ہیڈ کوچ کو یقین دلایا گیا تھا کہ انہیں مزید ٹیم کیساتھ ذمہ داری نبھانے کا موقع دیا جائیگا لیکن فراغت کا فیصلہ اچانک سنائے جانے پر وہ بورڈ حکام سے ناخوش تھے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی وہ زیادہ تر وقت فون پر مصروف رہے، انہوں نے این سی اے سٹاف کیساتھ بات چیت سے بھی گریز کیا اور جاتے ہوئے الوداعی ملاقات اور تصاویر بنوانا بھی گوارا نہیں کیا۔ سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور معاہدہ مکمل ہونے کے بعد مزید کام کے خواہشمند تھے اور وہ بھی فارغ کئے جانے پر پی سی بی حکام سے ناراض ہیں

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان