08:49 am
 انگلش ٹی ٹونٹی ،بابر اعظم سب سے زیادہ رنز سکور کرنیوالے بلے باز بن گئے

ٹانٹن(آن لائن) پاکستانی بلے باز بابر اعظم انگلش ویٹالٹی ٹی ٹو نٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ 24سالہ بابر اعظم نے یہ اعزاز سمر سیٹ کائونٹی کی جانب سے ہیمپشائر کے خلاف 102رنز کی شاندا ر ناٹ آئوٹ اننگز کھیل کر حاصل کیا،وہ اب تک ٹورنامنٹ میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریاں بھی سکور کرچکے ہیں ،انہوں نے سسیکس کے خلاف83رنز ،
ہیمپشائر کے خلاف 95رنز ناٹ آئوٹ،ایسیکس کے خلاف56رنز اور گزشتہ روز ایک بار پھر ہیمپشائر کے خلاف اپنے ٹونٹی ٹونٹی کیریئر کی دوسری سنچری سکور کی۔اب تک بابر اعظم نے 8میچز میں 70.83کی اوسط سے425رنز سکور کیے ہیں جن میں 43چوکے اور13چھکے شامل ہیں،بابر اعظم کو کئی مرتبہ جارحانہ بلے بازی نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم ایسا لگتا ہے کہ سمر سیٹ کی جانب سے وہ خوب دھواں دھار بلے بازی کررہے ہیں،انہوں نے اب تک155.10کے سٹرائیک ریٹ سے یہ رنز سکور کیے ہیں جو ایک ایسے بلے باز کی جانب سے حیران کن ہے جسے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا سپیشلائزڈ بیٹسمین قرار نہیں دیا جاتا،بابر اعظم اب تک 115ٹونٹی ٹونٹی میچز میں42.60کی اوسط سے3920رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 2سنچریاں اور30نصف سنچریاں شامل ہیں،انہوں نے یہ رنز123.73کے سٹرائیک ریٹ سے سکور کیے ہیں۔اس فہرست میں ڈرہم کائونٹی کے ڈارسی شارٹ 326رنز کے ساتھ دوسرے اوربرمنگھم بیئرز کے سیم ہینز315رنز سکور کرکے تیسرے نمبر پر براجمان ہے

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا