12:13 pm
بہت جلد کشمیری بھی آزادی کا جشن منائیں گے :سرفراز احمد

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے توقع ظاہر کی ہے کہ جس طرح آج ہم پاکستان کی آزادی کا جشن منا رہے ہیں، بہت جلد کشمیری بھی آزادی کا ایسا ہی جشن منائیں گے۔ڈی آئی جی ویسٹ آفس میں یوم آزادی کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہماری پوری دعائیں کشمیری بھائیوں کیلئے ہیں جبکہ کراچی پولیس کے شہدا کی فیملیز کے ساتھ ملکر جشن آزادی منانا
پولیس افسران کا اچھا عمل ہے،شہدا کے خاندانوں سے ملاقات ان کیلئے باعث فخر ہے۔سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان کے لیے جان قربان کرنے والوں کے ورثا کو کریڈٹ دینا ڈی آئی جی امین یوسفزئی کی اچھی کاوش ہے۔ڈی آئی جی ویسٹ آفس میں یوم آزادی کی تقریب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق، آرگنائزر اعظم خان اور دیگر کو بھی تقریب میں مدعو کیا گیا تھا۔کراچی پولیس کے شہدا کی فیملیز اور بچے بھی تقریب میں خاص طور پر مدعو تھے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسفزئی، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ، ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھٹیان اور دیگر نے خود شہدا کی فیملیز کا خود استقبال کیا۔کپتان سرفراز احمد شہدا پولیس کے بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور سیلفیاں بھی بنائیں۔ ڈی آئی جی ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی نے کراچی پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ اور ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھٹیان بھی تقریب میں موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی