01:48 pm
بگ بیش لیگ کی ٹیمیں پاکستانی پیسرز کا تعاقب کرنے لگیں

لاہور : بگ بیش لیگ کی ٹیمیں پاکستان کے نوجوان اور سنسنی خیز فاسٹ باﺅلرز کا تعاقب کرنے لگیں،ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آسٹریلین فرنچائزز کا شاہین شاہ آفریدی ،محمد حسنین اور فہیم اشرف سے رابطہ ہوا ہے البتہ بگ بیش لیگ میں مختلف ٹیموں کے نمائندے اس بات کے منتظر ہیں کہ پی سی بی کی جانب سے اجازت کے بعد معاہدوں کی بابت معاملات طے کئے جائیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بگ بیش لیگ کی ٹیمیں ہوبارٹ ہریکنز اور سڈنی سکسرز پاکستانی فاسٹ باﺅلرز سے معاہدوں میں دلچسپی رکھتی ہیں جن میں شاہین شاہ آفریدی سرفہرست ہیں جنہوں نے عالمی کپ کے دوران پانچ میچوں میں 16وکٹیں لے کر اپنی اہلیت ثابت کردی تھی۔اگرچہ بائیں ہاتھ کے پیسر سے ڈھاکہ ڈائنامائٹس کے حکام نے بھی کافی عرصے قبل رابطہ کیا تھا لیکن انہوں نے انڈر 19ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سبب انکار کردیا تھااوربعد میں پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرزکوجوائن کیاتھا۔ محمد حسنین اور فہیم اشرف نے بھی حالیہ برسوں کے دوران مختلف مواقع پر اپنی کارکردگی سے متاثر کیا تاہم بدقسمتی سے انہیں عالمی کپ میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع نہیں مل سکا۔

تازہ ترین خبریں

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان