06:54 pm
 ہاشم آملہ نے ریٹائرمنٹ کے بعد حج کی سعادت حاصل کرلی

کیپ ٹاون( آن لائن )جنوبی افریقہ کے عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک ہاشم آملا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے بعد حج کی سعادت حاصل کرلی ۔گزشتہ چند سالوں کے دوران گرتی ہوئی فارم اور بڑھتی ہوئی عمر کے سبب آملا نے عالمی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا البتہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا
کہ میں سب سے پہلے خدواند کریم کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے پروٹیز کے اس سفر کا حصہ بنایا جو کسی اعزاز سے کم نہ تھا، اس فسفر کے دوران میں نے کئی سبق سیکھے اور کئی نایاب دوست بنائے۔124 ٹیسٹ اور 181 ون ڈے میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنے والے آملا نے کہا میں اپنے والدین کی دعاں، محبت اور مکمل سپورٹ پر ان کا شکر ادا کرتا ہوں، ان کی بدولت میں اتنے سالوں تک پروٹیز کیلئے کھیل سکا، اس کے ساتھ ساتھ میں اپنی اہلخانہ، دوستوں، کھلاڑیوں اور سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ہاشم آملا نے اپنے 15سالہ کیریئر کا آغاز نومبر 2004 میں بھارت کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ کیا البتہ انہیں اپنا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کیریئر شروع کرنے میں مزید 4سال لگے۔انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 28سنچریوں کی مدد سے 46.64 کی اوسط سے9282 رنز سکور کیے جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 27 سنچریوں اور 39 نصف سنچریوں کی مدد سے8113 رنز بنائے، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹرپل سنچری بنانیوالے واحد کھلاڑی ہیں

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے