03:28 pm
مصباح کو بیک وقت کوچ، چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو بطور ہیڈ کوچ منتخب کرلیا ہے جبکہ انہیں بیک وقت چیف سلیکٹر کا عہدہ ملنے کا بھی امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کی جانب سے باقاعدہ اعلان 19 اگست تک متوقع ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نیوزی لینڈ کرکٹ کی طرز پر ایسی سلیکشن کمیٹی لانے کیلئے سنجیدگی سے غور کررہا ہے جس میں پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ ہی چیف سلیکٹر ہوگا جبکہ چھ فرسٹ کلاس ٹیموں کے ہیڈ کوچ سلیکشن کمیٹی کے اراکان ہوں گے،نیوزی لینڈ میں یہ ماڈل بے حد کامیاب ہے۔
ہیڈکوچ کو چیف سلیکٹر بناکر اسے سلیکشن کے مکمل اختیارات ضرور مل جائیں گے۔ وہ سیاہ سفید کا مالک ہوگا لیکن ہیڈکوچ ہی ہر بری کارکردگی کیلئے جواب دے بھی ہوگا،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا انحصار ہیڈ کوچ پر بھی ہے کہ وہ دوہری ذمے داری قبول بھی کرتا ہے یا نہیں۔پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کے لیے مصباح الحق کو نگراں مقرر کیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مصباح الحق اس وقت کرکٹ کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور ان کی سفارشات کی روشنی میں ہی مکی آرتھر کو عہدے سے سبکدوش ہونا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا