07:58 pm
انڈر 19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ  کے امیدوار پیر کے روز طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انڈر 19ٹیم کی کوچنگ کےلئے کرکٹ بورڈ نے چار نام شارٹ لسٹ کر دیے ہیں اور انھیں لاہور طلب کر لیا ہے۔اوراگلے ہفتے جونیئر ٹیم کے کوچز کی تقرری کا فیصلہ کیا جائے گا ۔کرکٹ بورڈ حکام نے اعجاز احمد، ثقلین مشتاق، عتیق الزمان اور شاہد نذیر کو پیر کو لاہور مدعو کیا ہے، ان چاروں امیدواروں سے انٹرویوز کرنے کے بعد موزوں شخص کا انتخاب کیاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق ہیڈکوچ کے لیے اعجاز احمد فیورٹ ہیں۔ پانچ سے چودہ ستمبر تک سری لنکا میں شیڈول ایشیاء کپ کیل یء قومی انڈر 19ٹیم کا پہلے ہی اعلان ہوچکاہے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے

تازہ ترین خبریں

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

بھارت سے اچھے تعلقات ہمارا خواب ہے ، شیخ رشید احمد

شایدلانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے،حکومت سینیٹ الیکشن میں ڈھیرہوجائیگی،مریم نواز

لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو،کارکنوں کو خاص ہدایات ،حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے

 پاکستان امن کا خواہاں ،مودی نے سیاسی کامیابی کیلئے پلوامہ کا ڈراما رچایا، وزیرخارجہ

پی ڈی ایم نے حکومت کواپنے ہی اراکین سے بات کرنے پر مجبور دیا،سینیٹ الیکشن میں ٹف ٹائم دینگے،بلاول بھٹوزرداری