01:08 pm
ٹیسٹ کرکٹ میں خود کو منوانا اگلا ہدف ہے، بابر اعظم

لندن(نیوز ڈیسک ) قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں میری کارکردگی بہترین رہی یہ میرے کریئر کا پہلا ورلڈکپ تھا جسے بڑا چیلنج سمجھتے ہوئے بہت لطف اندوز ہوا ہوں۔انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب سمرسیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری کرکٹ کے لئے رواں سال بہترین رہا ہے، انگلینڈ میں کافی عرصے سے کھیل رہا ہوں، پہلے پاکستانی کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی کپ کھیلا اور اب سمرسیٹ کی جانب سے کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہا ہوں جس سے میرے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں سفید بال کی کرکٹ میں کامیاب رہا ہوں
مگر اب میرا اگلا ہدف ٹیسٹ کرکٹ میں خود کو منوانا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے لمبے عرصے تک بہترین کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، مجھے اس کھیل سے محبت ہے اور میں اپنے کرئیر سے بھرپور لطف اندوز ہونا چاہتا ہوں۔کرکٹ کرئیر سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی مرتبہ 12 سال کی عمر میں کرکٹ کلب میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد کرکٹ شروع کی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اے ٹیم میں شمولیت سے قبل میں نے انڈر 15 اور انڈر 23 کرکٹ کھیلی، محض ایک سال کے اندر ہی مجھے قومی ٹیم کے لئے سیلیکٹ کر لیا جس پر بہت خوشی ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ اپنے آبائی شہر لاہور میں ڈبیو کرنے کی خوشی آج تک محسوس کرتا ہوں جہاں میں نے نصف سینچری اسکور کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی