02:35 pm
لیورپول نے چیلسی کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد شکست دے کر یوئیفا سپرکپ ..

لندن : انگلینڈ کی فٹبال ٹیم لیورپول نے اپنی ہی ہم وطن ٹیم چیلیسی کو یوئیفا سپر کپ میچ میں شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔یوئیفا چیمپیئنز لیگ 2019 کی فاتح اور یوئیفا یورپا کپ 2019 کی فاتح چیلسی کے درمیان سپر کپ کا میچ ہوا۔میچ کے ابتدا میں چلیسی حریف ٹیم پر حاوی رہی اور پہلے ہاف کے 36ویں منٹ میں اولیفر جیراڈ نے گیند کو جال میں پھینک کر اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلوادی اور پہلے ہاف ک اختتام اسی برتری کے ساتھ ہوا۔
 
دوسرے ہاف کے آغاز میں لیورپول کی ٹیم مختلف انداز میں دکھائی دی اور 48ویں منٹ میں ساڈیو مینے نے گول کرکے اسکور 1-1 سے برابر کردیا۔دوسرے ہاف کے اختتام پر اسکور 1-1 سے برابر رہا جس کے بعد میچ کے نتیجے کیلئے اضافی وقت دیا گیا جس کے دوسرے ہی منٹ میں لیورپول نے ساڈیو مینے کے گول کی مدد سے 1-2 کی سبق حاصل کرلی تاہم چیلسی کے جورگینیو نے 101ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گول کیا اور ایک مرتبہ پھر اسکور 2-2 سے برابر ہوگیا۔اضافی وقت کے اختتام پر میچ 2-2 سے برابر رہا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی اسٹروک پر ہوا۔لیورپول نے اپنے تمام پانچوں اسٹروک جال میں پہنچا دئیے جبکہ چیلسی کے کھلاڑی بھی گیند کو ابتدائی 4 اسٹروک کے دوران اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے، تاہم لیورپول کے گول کیپر آڈریان آخری پنالٹی روک کر ہیرو بن گئے اور یوں یوئیفا چیمپیئنز لیگ 2019 کی فاتح سپر کپ کی بھی فاتح بن گئی۔خیال رہے کہ فٹبال سپر کپ یورپین فٹبال کلبس کے مابین کھیلا جانے والا ایک میچ پر مشتمل ایونٹ ہے جو یوئیفا یورپا چیمپیئن اور یوئیفا چیمپیئنز لیگ کی فاتح ٹیموں کے مابین کھیلا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا