02:09 pm
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے لاہور میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جو رواں سال کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔نجی خبر رساں ادارے ’اے آر وائی نیوز‘ کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد نے گزشتہ مہینے لاہور اور کراچی کا دورہ کیا اور واپس جا کر مثبت رپورٹ پیش کی۔ وفد کے سربراہ ’سلوا‘ نے
پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا جن کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ اور ہوم سیکرٹری کیساتھ ہونے والی ملاقات انتہائی سودمند رہی جنہوں نے بہترین سیکیورٹی پلان مرتب کر رکھا ہے اور ہم اس سے کافی متاثر ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن بورڈ کو رواں سال کے آخر میں شیڈول دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دی تھی جس پر سری لنکن بورڈ نے ایک ٹیسٹ میچ لاہور میں کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،