03:50 pm
ایڈم پرورے کا 21 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

گال ( آن لائن ) بی جے واٹلنگ سری لنکن سرزمین پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے کیوی وکٹ کیپر بن گئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 77 رنز بنا کر سابق ہم وطن وکٹ کیپر ایڈم پرورے کا سری لنکا کے
خلاف اس کی سرزمین پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا جنہوں نے 1998ئ� میں سری لنکا کے خلاف 67 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فرانسیسی صدر کو معزول کر دو ! ترک صدر طیب اردگان کا اہم ترین بیان ، ہلچل مچ گئی

آج کی سب سے بڑی خبر !جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں کی جائدادیں سامنے لے آئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،