07:26 am
شرجیل خان کرکٹ میں واپسی کیلئے عوامی سطح پر معافی مانگنے کو تیار

شرجیل خان کرکٹ میں واپسی کیلئے عوامی سطح پر معافی مانگنے کو تیار

07:26 am

لاہور(نیوز ڈیسک )پی ایس ایل فکسنگ کے ایک اہم کردار سابق اوپنر شرجیل خان نے اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔یاد رہے کہ شرجیل خان کی ملنے والی 5 سالہ پابندی کی سزا میں سے اڑھائی سال کی مدت مکمل ہو چکی ہے ۔
شرجیل خان آئندہ ہفتے عوامی سطح پر معافی مانگنے کے بعد پی سی بی بحالی پروگرام میں شرکت کرینگے ۔

تازہ ترین خبریں