01:53 pm
 ’’میرا کیریئر میری مرضی‘‘، ریٹائرمنٹ کے سوال پر محمد حفیظ کا جواب

’’میرا کیریئر میری مرضی‘‘، ریٹائرمنٹ کے سوال پر محمد حفیظ کا جواب

01:53 pm

لاہور(آن لائن) آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرا کیریئر میری مرضی، میں ہمت ہارنے والوں سے نہیں ہوں، اپنی مرضی سے مستقبل کا فیصلہ کروں گا۔سوشل میڈیا پر پرستاروں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ میں اپنے کیریئر کا فیصلہ خود کروں گا،
ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم میں کوئی اختلافات نہیں تھے،انھوں نے بابر اعظم اور امام الحق کو اپنے فیورٹ کرکٹرز قرار دیا