02:37 pm
ڈین جونز بھی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل

لاہور(نیوز ڈیسک ) سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈین جونز نے بھی ہیڈ کوچ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کو درخواست دے دی۔ڈین جونز پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹیڈ کی کوچنگ کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ وہ 2017 میں افغانستان کے انٹریم کوچ بھی رہ چکے ہیں۔
پی سی بی نے ہیڈ کوچ سمیت دیگر اسپورٹ سٹاف کی بھرتی کے لیے 26 اگست تک اشتہار دے رکھا ہے۔واضح رہے پی سی بی کی جانب سے سابق کپتان مصباح الحق کو بیک وقت بطور ہیڈ کوچ اور چیف سیلیکٹر کا عہدہ دینے کے حوالے سے بھی خبریں گردش کر رہی ہیں۔اس حوالے سے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا تھا کہ پی سی بی ہیڈ کوچ کو ہی چیف سلیکٹر کی اضافی ذمہ داریاں دینے پر سنجیدگی سے غور کررہا ہے۔پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کے لیے مصباح الحق کو نگراں مقرر کیا گیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ مصباح الحق اس وقت کرکٹ کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور ان کی سفارشات کی روشنی میں ہی مکی آرتھر کو عہدے سے سبکدوش ہونا پڑا۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر