03:58 pm
سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز فائنل، ٹاپ سیڈڈ کولمبین جوڑی کو اپ سیٹ شکست کا سامنا

واشنگٹن ( آن لائن) کروشیا کے ایوان ڈوڈگ اور ان کے سلواکین جوڑی دار فلپ پولاسیک نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں رابرٹ فاراح اور جان سیباسٹین پر مشتمل ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں کروشیا کے ایون ڈوڈگ اور ان کے سلواکیہ کے جوڑی دار فلپ پولاسیک نے سخت مقابلے کے بعد رابرٹ فاراح اور جان سیباسٹین پر مشتمل ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو پہلے سیٹ میں 4-6 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں
 
سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 10-6 سے اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔

تازہ ترین خبریں

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا

طویل بندش کےبعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

شیخوپورہ: اجتماعی زیادتی کے 2 مفرور ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک