04:15 pm
پوری دنیا میں سبز ہلالی پرچم کو بلند کرنے والا پاکستان کا لیجنڈ کھلاڑی انتقال کر گیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پوری دنیا میں سبز ہلالی پرچم کو بلند کرنے والا پاکستان کا لیجنڈ کھلاڑی انتقال کر گیا ، پاکستان میں سوگ کی فضا ۔۔۔ پاکستان ہاکی لیجنڈ گولڈ میڈلسٹ اولمپئن ذاکر حسین انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مسجد گلشن انور جناح کالونی ،واہ کینٹ میں ادا کی جائیگی۔1968ءکے میکسیکو سٹی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ گول کیپر اولمپین ذاکر حسین کی زندگی کا 90 سالہ باب تمام ہوا۔
اولمپین ذاکر حسین نے 1956 ءمیلبورن اولمپکس سلور میڈلسٹ، 1968ءمیکسیکو سٹی اولمپکس گولڈ میڈلسٹ، 1958 ءٹوکیو ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ، 1962 ءجکارتہ ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ اقوام عالم میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنے والے اولمپین ذاکر حسین دار فانی سے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم کے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں شامل ہیں۔اولمپین ذاکر حسین کے بیٹے بھی قومی ہاکی کھلاڑی ہیں، مرحوم کے بڑے بیٹے تصور عباس پی آئی اے جب کہ غلام عباس واپڈا میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے 4 بجے مسجد گلشن انور، جناح کالونی واہ کینٹ ادا کی جائیگی۔ ہاکی کے مختلف حلقوں کی جانب سے مرحوم اولمپیئن زاکر حسین کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند دراجات کیلئے دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا