07:17 pm
پاکستان سے فارغ ہوتے ہی مکی آرتھرکی مشکلات بڑ ھ گئیں

پاکستان سے فارغ ہوتے ہی مکی آرتھرکی مشکلات بڑ ھ گئیں

07:17 pm

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بنگلادیش نے بھی گھاس نہ ڈالی جب کہ بی سی بی نے 2سال کیلیے رسل ڈومینگو کی خدمات حاصل کرلیں۔کرکٹ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں پی سی بی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو فارغ کردیا تھا،وہ رسل ڈومینگو اور مائیک ہیسن کے ساتھ بنگلادیشی ہیڈ کوچ کے امیدواروں میں شامل تھے تاہم ان کو گھاس نہیں ڈالی گئی۔بی سی بی نے رسل ڈومینگو کے ساتھ 2 سال کا معاہدہ کرلیا،
اس سے قبل جنوبی افریقہ سے ہی تعلق رکھنے والے بیٹنگ کوچ نیل میکینزی،بولنگ کوچ چارل لینگوویلڈٹ کے کنٹریکٹ میں توسیع کردی گئی تھی،دونوں 2013سے 2017تک پروٹیز ٹیم کی کوچنگ کے دوران بھی رسل ڈومینگو کے معاون اسٹاف میں شامل تھے،بنگلادیش کے فیلڈنگ کوچ ریان کک بھی جنوبی افریقی ہیں۔یاد رہے کہ رسل ڈومینگو واحد امیدوار تھے جو انٹرویو کیلیے ڈھاکا آئے۔ بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہاکہ کُل وقتی دستیابی اور طویل مدت پلاننگ کی وجہ سے ڈومینگو کو ترجیح دی گئی،وہ جونیئر اور اے ٹیموں کو ساتھ گروم کرتے ہوئے مستقبل کیلیے کھلاڑیوں کی کھیپ تیار کرنا چاہتے ہیں، ہوم گراؤنڈز پر بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بنگلادیش ٹیم بیرون ملک ناکامیوں سے دوچار ہوتی ہے، ان مسائل کے پیش نظر کسی ایسے کوچ کی ضرورت تھی جو وہاں کی کنڈیشنز اور ٹیم کی ضروریات کو سمجھتا ہو۔ڈومینگو نے بنگلادیشی ٹیم کی ذمہ داریاں ملنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا، انھوں نے توقع ظاہر کی کہ وہ کارکردگی کا معیار بہتر کرنے کے ساتھ مستقبل کیلیے کھلاڑیوں کا پول بھی تیار کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟