07:59 pm
شرجیل خان نے سپاٹ فکسنگ جرم کا اعتراف کرلیا،پی سی بی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسکقومی ٹیم کے اوپنر شرجیل خان نے سپاٹ فکسنگ جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور شرجیل خان کے درمیان ملاقات آج لاہور میں ہوئی جس کے بعد کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اوپنر نے پی سی بی حکام سے ملاقات میں پی ایس ایل 2کے دوران سپاٹ فکسنگ کااعتراف کرلیا ہے ،شرجیل خان کاکہنا تھا
کہ وہ پی سی بی، اپنی ٹیم، شائقین کرکٹ اور اپنے اہلخانہ سے غیرمشروط معافی مانگتے ہیں کیوں کہ ان کے ایک غیر ذمہ دارانہ عمل کے باعث انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور یقین دلاتے ہیں کہ مستقبل میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے۔ ڈائریکٹر پی سی بی سکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ آصف محمود کاکہنا تھا کہ شرجیل خان نے آج ملاقات میں اپنے کیے پر شرمندگی اور ندامت کا اظہار کیا، ملاقات میں شرجیل خان کی کرکٹ میں واپسی کا روڈ میپ ترتیب دیا گیا،ری ہیب پروگرام کے مطابق شرجیل خان کو اینٹی کرپشن کوڈ پر لیکچر لینا اور دینا ہوگا،شرجیل خان کو سوشل سروس کے طور پر یتیم خانے کا دورہ کرنا ہوگا،شرجیل خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کیساتھ ایک نشست رکھنی ہوگی۔انکا مزید کہنا تھا کہ وہ تمام کرکٹرز پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر انہیں وقتی فائدہ دے سکتی ہے مگر اس کے نتائج پورے کیرئیر پر اثر انداز ہوتے ہیں ،پی سی بی کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ