03:21 pm
’میرا کریئر، میری مرضی‘ریٹائرمنٹ سے متعلق خبریں، محمد حفیظ نے خاموشی توڑ دی،دلچسپ اعلان کردیا ڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بالآخر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ایک ٹوئٹر صارف نے جب ان سے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سوال پوچھا تو 38 سالہ کرکٹر کا کہنا تھا کہ ’میرا کریئر،
میری مرضی۔‘2003 میں ڈیبیو کرنے والے محمد حفیظ نے ٹوئٹ کے جواب میں کہا کہ ہار مان لینے جیسے لفظ کو وہ جانتے ہی نہیں ہیں۔کچھ عرصے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تاہم شعیب ملک اور محمد حفیظ کو اس میں شامل نہیں کیا گیا۔ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سے محمد حفیظ سمیت ٹیم کے کئی کھلاڑی تنقید کی زد میں رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے