07:53 am
امریکن کھلاڑی آمانڈا اینی سیمووا والد کی موت کے باعث یو ایس اوپن ٹینس ..

امریکن کھلاڑی آمانڈا اینی سیمووا والد کی موت کے باعث یو ایس اوپن ٹینس ..

07:53 am

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2019ء) امریکن کھلاڑی آمانڈا اینی سیمووا والد اور اپنے کوچ کی موت کے باعث رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔
 
یو ایس اوپن ٹورنامنٹ 26 اگست سے 8 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں