11:23 am
عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

11:23 am

لاہور(نیوز ڈیسک )قومی آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، عماد وسیم کا ثانیہ اشفاق کے ساتھ نکاح ہوگیا۔قومی فاسٹ بولر حسن علی کے بعد آل راؤنڈر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،عماد وسیم نے ثانیہ اشفاق کے ساتھ نکاح کرلیا۔نکاح کی سادہ تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ہوئی،
تقریب میں عماد اور ثانیہ کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں