02:01 pm
برطانوی نژاد باکسر عامر خان نے کشمیریوں سے اپنا وعدہ پورا کردیا ، وہ کام کردکھایا کہ مودی سرکار مزید پریشان ہوجائے گی

مظفر آباد (ویب ڈیسک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم اجاگر کرنے کے لئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان لائن آف کنٹرول کا دورہ کر رہے ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان آج صبح اسلام آباد پہنچے جہاں سے وہ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں لائن آف کنٹرول چلے گئے۔ عامر خان کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کنٹرول لائن کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر کشمیری عوام کی آواز بنیں گے،
 کشمیریوں کی نسل کشی اور مقبوضہ وادی میں بھارت کے غاصبانہ اقدامات سے دنیا کو آگاہ کریں گے۔کنٹرول لائن کے دورے سے قبل میڈیا سے گفتگو میں عامر خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے برطانیہ میں ٹی وی پر کشمیر کے حوالے سے رپورٹس دیکھیں، مقبوضہ کشمیر میں بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے، معصوم بچے سکول نہیں جا سکتے، انسانیت سوز مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں اور مودی سرکار کے غاصبانہ اقدامات اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کو دنیا میں اجاگر کریں۔
 
تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا