02:37 pm
انگلش ٹی 20 کرکٹ لیگ : سسیکس اور ڈربی شائر کی فتوحات

لندن( آن لائن )انگلش ٹی 20 کرکٹ لیگ میں سسیکس اور ڈربی شائر نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں سسیکس نے گلیمورگن کائونٹی کو 7 وکٹوں سے مات دی۔ فاتح ٹیم نے 175 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ایلیکس کاری نے 61 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔مانچیسٹر میں کھیلے گئے میچ میں ڈربی شائر نے لنکا شائر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرایا۔ ڈربی شائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 162 رنز بنائے، وین میڈسن
 
نے 69 اور بلی گوڈیلمن نے 57 کی عمدہ اننگز کھیلی، لنکا شائر کی ٹیم ہدف کا تعاقب نہ کر سکی اور اس نے نو وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ روی رامپال نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ وین میڈسن مرد میدان قرار پائے۔

تازہ ترین خبریں

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 