04:50 pm
رنگوں میں اتنے بکھرے کہ اپنے پرچموں کے رنگ بھول گئے

دبئی(ویب ڈیسک) بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد قومی کرکٹر حسن علی نے پاکستان اور بھارت کے پرچموں کا فلسفہ اس انداز میں پیش کیا ہے کہ ان کے پرستاروں کی بڑی تعداد ان سے خفا ہوگئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ محبت کی کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی، آج ہم رنگوں میں اتنے بکھرے ہیں کہ یہ بھول گئے کہ جو رنگ تیرے پرچم میں ہے وہی رنگ میرے پرچم میں ہے، دولت ، ذات ، خود غرضی کو ہم نے اپنی محبت کی چادر سے ڈھکا ہے،
خدا اس چادر کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔حسن علی کی جانب سے ہم رنگ پرچم کا فلسفہ پیش کرنے کے بعد ان کے پرستار پیسر سے خاصے خفا ہیں اور انہوں نے حسن علی کو خوب کھری کھری سنائی ہیں۔ایک صارف آرزو نے کہا کہ کشمیر جل رہا ہے اور یہاں پرچموں کے رنگ ملائے جا رہے ہیں، رابعہ پرویز نے لکھا کہ اپنی محبت کو ہزار رنگ چڑھائیں، مگر پلیز پرچم کو بیچ میں نہ لائیں، ہمارا پرچم بہت سے قربانیوں کے بعد ملا ہے۔محمد بلال نے کہا کہ بیوی کی محبت میں اتنا آگے نہ نکل جانا کہ پاکستانی عوام کے دل سے ہی آپ کی محبت نکل جائے۔ صبیحہ عالم نے لکھا کہ کشمیر جل رہا ہے اور آپ کو بھارتی لڑکی سے شادی کی پڑی ہے، بہت جلد آپ کو طلاق ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہزارہ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کا مشاورتی اجلاس 

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس،پائیدار ترقی کے اہداف کی سفارشات کا جائزہ لیا

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 