09:52 pm
مرلی وجے سے سمرسیٹ کا کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے معاہدہ طے پاگیا

لندن( آن لائن )انگلش کلب سمر سیٹ نے کائونٹی چیمپئن شپ کیلئے بھارتی بلے باز مرلی وجے سے معاہدہ کر لیا۔ انہیں پاکستانی بلے باز اظہر علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور معاہدے کے تحت وہ تین میچز میں کلب کی نمائندگی کریں گے۔35 سالہ مرلی وجے کو 61 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 9 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ وجے نے اپنے بیان میں کہا کہ سمرسیٹ مشہور کلب ہے
اس کے ساتھ معاہدہ کرنے پر خوش ہوں اور اب میں کائونٹی چیمپئن شپ کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہو رہا ہوں، کوشش ہو گی کہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کلب حکام کی توقعات پر پورا اتروں۔

تازہ ترین خبریں

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے