09:54 pm
میچ فکسنگ کیس، آئی سی سی نے ہانگ کانگ کے کرکٹرز عرفان اور ندیم پر تاحیات، حسیب پر 5 برس کی پابندی عائد کر دی

دبئی( آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ اور کرپشن کیس میں ہانگ کانگ کے کرکٹرز عرفان احمد اور ندیم احمد پر تاحیات جبکہ حسیب امجد پر 5 برس تک ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی۔آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ورلڈ گورننگ باڈی ٹریبونل نے تینوں کھلاڑیوں کے
خلاف میچ فکسنگ اور کرپشن کے بارے دلائل سننے کے بعد ان کھلاڑیوں کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے عرفان اور ندیم پر تاحیات جبکہ حسیب پر 5 برس تک کسی بھی قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ تینوں کرکٹرز دو سال کے عرصے کے دوران سکاٹ لینڈ اور کینیڈا کے خلاف میچز میں کرپشن اور فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں، عرفان احمد پر 9 جبکہ حسیب اور ندیم پر 3، 3 جرائم پر فرد جرم عائد کی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

کورونا ویکسین ہفتے کوچین سے پاکستان پہنچ جائیگی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

نیو کراچی، گتہ فیکٹری میں آگ بھڑ ک اٹھی،دودیگرفیکٹریاں بھی متاثر

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب