07:29 am
مصطفی کمال کا یونس خان کو فون ،والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مصطفی کمال کا یونس خان کو فون ،والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

07:29 am

کراچی : پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان یونس خان سے ٹیلی فون پر رابط کیا ان کے والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مصطفی کمال نے کہا کہ ماں انتہائی انمول رشتہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں اور دکھی کی اس گھڑی میں پی ایس پی کے تمام کارکنان
 آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی اس موقع پر یونس خان دکھ کی گھڑی میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا
 

تازہ ترین خبریں