04:02 pm
ارسلان ایش کے بعد ایک اور پاکستانی گیمر نے ٹیکن 7 ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان کے نوجوانوں میں ویڈیو گیمنگ کا کلچر پروان چڑھتا جا رہا ہے اور مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے گیمرز دنیا کے بڑے بڑے آن لائن گیمنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے ہیں۔گزشتہ دنوں لاہور سے تعلق رکھنے والے گیمر ارسلان ایش نے دنیا کے بہترین 1800 گیمرز کو ٹیکن 7 کے مقابلوں میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔ارسلان کے بعد ایک اور پاکستانی گیمر اویس ہنی نے ایف وی 2019 ٹیکن 7 ٹورنامنٹ جیت کر اپنی گیمنگ اسکلز سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔اس مشکل ٹورنامنٹ کا انعقاد
 
ملائشیا میں کیا گیا جہاں دنیا بھر کے بہترین گیمرز جن میں کنی، جیونڈینگ اور نوبی بک کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گیمرز نے شرکت کی۔اویس ہنی جو اپنے کریئر کے پہلے ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہے تھے، نے آغاز سے ہی تمام کھلاڑیوں پر گیمنگ اسکلز کی بنیاد پر دبدبہ قائم کر لیا۔پہلا رانڈ ہارنے کے باوجود انہوں نے کھیل میں بہترین واپسی کرتے ہوئے باقی تمام راونڈز جیتے اور ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین خبریں

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

بھارت سے اچھے تعلقات ہمارا خواب ہے ، شیخ رشید احمد

شایدلانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے،حکومت سینیٹ الیکشن میں ڈھیرہوجائیگی،مریم نواز