11:25 am
سری لنکن سپنر اجنتھا مینڈس کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کولمبو ۔: سری لنکن سپنر اجنتھا مینڈس نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 34 سالہ سپنر نے 2008ء میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 2015ء میں آخری مرتبہ سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کی تھی لیکن انجری مسائل کے باعث وہ کیریئر کو طول نہ دے سکے۔
 
مینڈس کو 19 ٹیسٹ، 87 ون ڈے اور 39 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں سری لنکن ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اور انہوں نے ٹیسٹ میں 70، ون ڈے میں 152 اور ٹی ٹونٹی میں 66 وکٹیں حاصل کیں۔ انہیں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے کا عالمی اعزاز حاصل ہے، اس کے ساتھ ساتھ وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں دو مرتبہ چھ، چھ وکٹیں لینے والے واحد بائولر بھی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 