11:45 am
پی ایچ ایف نے ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور : ملک میں دم توڑتی کلب ہاکی کی بحالی کے لئے پی ایچ ایف کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن(پی ایچ ایف ) آصف باجوہ نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی طور پر 1144 ہاکی کلبز ہیں جن میں سے 605 کلب رجسٹرڈ ہیں۔ پنجاب میں 375 کلبز کا اندراج ہے جبکہ سندھ میں 67 ، خیبر پختونخوا میں 126، بلوچستان میں 25 اور اسلام آباد میں 12
 ہاکی کلبز رجسٹرڈ ہیں۔
 
آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ کے بعد ریجنل اور صوبائی سطح پر کلب ہاکی مقابلے کرانے کی حکمت عملی بنارہے ہیں۔کوشش ہے کہ کلب لیول پر ہاکی کو فروغ دیاجائے۔تمام صوبائی ایسوسی ایشنز کے سیکریٹریز کے ساتھ ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے انعقاد پر رابطہ کررہے ہیں۔آصف باجوہ نے کہا کہ لاہور میں کلب ہاکی کے فروغ کیلئے ٹاﺅن ہاکی لیگ کرانے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے اور ٹورنامنٹ کے اچھی طرح انعقاد کے لیے مختلف سپانسرز سے بھی بات چیت کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ