11:47 am
قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں اضافہ،

ْلاہور: قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں اضافہ، رانا ظہیر احمد بابر قومی ہاکی ٹیم کوچ تعینات ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی چانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں اضافہ کرتے ہوئے سابق قومی ہاکی ٹیم کوچ رانا ظہیر کو سینئر ہاکی ٹیم کیکوچنگ پینل میں شامل کرلیا ہے مینجر و ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کی سربراہی میں کامو کنرے والے کوچنگ پینل میں رانا ظہیر کے علاوہ اجمل خان انٹرنیشنل، اولمپین وسیم احمد اور اولمپین سمیر حسین بھی شامل ہیں، ٹوکیو اولمپکس کوالیفائینگ رانڈ میں شرکت کرکے والی ٹیم کے لئے ممکنہ کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے مینجر و ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کی زیرنگرانی قومی ہاکی فٹنس و ٹریننگ کیمپ 25 گست سے لاہور میں منعقد ہوگا۔
 
نوتعینات شدہ کوچ رانا ظہیراحمد اس سے قبل بھی پاکستان ہاکی ٹیم میں بطور کوچ خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔رانا ظہیر احمد ایف آئی ایچ سے ہائی پرفارمنس کوچنگ کورس کوالیفائیڈ ہیں اورماضی میں ایشیا یوتھ اولمپکس کوالیفائینگ رانڈ انڈر 17 ایشیا کپ کی گولڈ میڈل ٹیم کے کوچ بھی رہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ