06:49 am
فٹنس مسائل، میلوس رائونک یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے

فٹنس مسائل، میلوس رائونک یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے

06:49 am

نیویارک : کینیڈین ٹینس سٹار میلوس رائونک نے فٹنس مسائل کے باعث رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔
 
28 سالہ رائونک انجری کے باعث گزشتہ نو میں سے چوتھا بڑا ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ 21 سیڈ رائونک کا پہلے رائونڈ میں فرانسیسی کھلاڑی نکولس جیری سے مقابلہ ہونا تھا تاہم رائونک کے دستبردار ہونے کے بعد ان کی جگہ پولینڈ کے کھلاڑی کامل ماجشرزک کو مین رائونڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں