11:57 am
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ ..

اسلام آباد: پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع ہوگیاہے، ٹونامنٹ میں ملک بھر سے 48کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 24مرداور 24خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے کوارٹرزفائنل مقابلے اٹھائیس اگست اور سیمی فائنل انتیس اگست کو ہوں گے جبکہ فائنل مقابلے تیس اگست کوہوں گے۔
 
پاکستان انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں مردکھلاڑیوں کیلئے دس ہزارڈالراورخواتین کے لئے پانچ ہزارڈالرانعامی رقم رکھی گئی ہے۔ پہلے رائونڈ میں کھیلے گئے مردوں کے مقابلے میں طیب اسلم، اسراراحمد، فرحان زمان،عاصم خان، عماد فرید، سید علی مجتبیٰ بخاری، احسن ایاز اورفرحان محبوب بغیر مقابلے کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے، حمزہ شریف نے نعمان خان کو گیارہ دو گیارہ چھ، نو گیاہ اور سات دو، طارق خان نے فیصل ریاض کوگیارہ دو ،گیارہ چھ اور گیارہ نو، محمد بلال نے محمد فرحان ہاشمی کو سات گیارہ، گیارہ سات ،گیارہ پانچ ،دس بارہ اور گیارہ آٹھ، ظاہر شاہ نے سعد عبداللہ کو نو گیارہ ،گیارہ سات ،دس بارہ، گیارہ تین ،گیارہ پانچ، نوید رحمن نے اویس رشید کو گیارہ چھ ،بارہ چودہ ،گیارہ آٹھ ،گیارہ تیرہ اور گیارہ نو، وقاص محبوب نے مہران جاوید کو گیارہ چھ ،گیارہ آٹھ ،گیارہ آٹھ، حارث قاسم نے محمد فرحان کو گیارہ چھ ،گیارہ تین اورگیارہ تین جبکہ دانش اٹلس خان نے نوررحمن کو گیارہ تین ،گیارہ دو اور گیارہ دو سے ہرادیا۔خواتین کے مقابلوں میں مدینہ ظفر، ماریہ طور، نورالہدیٰ، انعم مصطفی ، آمنہ فیاض، رفعت خان، ثمینہ شوکت، رخسانہ محبوب اور مقدس اشرف کسی مقابلہ کے بغیرالگے رائونڈ میں پہنچ گئیں۔زینب خان نے صبغہ ارشد کو گیارہ آٹھ ،گیارہ چار اور گیارہ پانچ، ایمن شہبازنے سلایا چوہدری کو گیارہ سات، گیارہ چار، گیارہ آٹھ، فہمینہ عاصم نے شفق چوہدری کو گیارہ ایک، گیارہ تین اور گیارہ چھ، کومل خان نے زویہ خالد کو گیارہ پانچ ،بارہ دس ،گیارہ پانچ، نمرہ عقیل نے تحریمہ اسلام کو گیارہ آٹھ ،گیارہ چھ ،اور گیارہ نو، حرا عقیل نے السرعمران کو گیارہ دو ،گیارہ دو، گیارہ ایک جبکہ نورالعین اعجاز نے ثنا بہادر کو گیارہ آٹھ، گیارہ چھ اور گیارہ چار سے ہرادیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 